ساہیوال: علاج میں غفلت سے بچے کی ہلاکت ، پرائیویٹ کلینک کا ڈاکٹر گرفتار
ساہیوال(نمائندہ نوائے وقت )گلستان روڈ چوک کے قریب پرائیویٹ کلینک پر ڈاکٹر کی غفلت سے بچے کی ہلاکت پر ڈاکٹر محمد کاشف گرفتار کر لیا۔واقعات کے مطابق چک 6/11.Lکے شعیب چیمہ کے تین یوم کے بچے کو زاہدہ زیدی پرائیویٹ کلینک میں لایا گیا جہاں بچہ ڈاکٹر محمد کاشف کی غفلت سے جاں بحق ہو گیا ۔