• news

ہائیکورٹ کا خیبر پی کے گورنر ہائوس پشاور جیل کے ساتھ دیواریں، ایرانی قونصلیٹ کے سامنے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے گورنر ہائوس اور سنٹرل جیل پشاور کے ساتھ سیکورٹی مقاصد کیلئے کھڑی کی گئی دیواریں اور ایرانی قونصلیٹ یونیورسٹی ٹائون کے سامنے روڈ بند کر کے قائم کی گئی رکاوٹیں ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے، عدالت نے قلعہ بالاحصار کو آثار قدیمہ قرار دینے اور وہاں سے فرنٹیئر کور کا ہیڈ کوارٹر حیات آباد منتقل کرنے کے لئے دائر درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور سے بھی جواب طلب کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن