• news

خیبر پی کے سب انجینئرز کا بنی گالہ میں عمران کی رہائش کے باہر دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے سب انجینئروں کا بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا۔ اے این پی کی رہنما بشریٰ گوہر انجینئروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بنی گالہ پہنچیں۔ بشریٰ گوہر نے کہا کہ لوگوں کو اپنے مسائل کے لئے تخت بنی گالہ آنا پڑرہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن