• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے

Oتم کسی چیز کو ظاہر کرو یا مخفی رکھو اللہ تعالیٰ تو ہر چیز کا بخوبی علم رکھنے والا ہےOان عورتوں پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ اپنے باپوں اور اپنے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجوں اور بھانجوں اور اپنی میل جول کی عورتوں اور ملکیت کے ماتحتوں کے سامنے ہوں عورتو اللہ سے ڈرتی رہو اللہ تعالیٰ یقیناً ہر چیز پر شاہد ہےO
سورۃالاحزاب(آیت54‘55)

ای پیپر-دی نیشن