• news

ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد روک دی

واشنگٹن(اے ایف پی) ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹ رکن الگرین کی طرف سے پیش کی گئی مواخذے کی قرارداد روک دی۔ الگرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے نفرت اور دشمنی کو ہوا دی اور افریقی ممالک کے خلاف گزشتہ ہفتے توہین آمیز بیان دیا۔ قرارداد کے خلاف 355 جبکہ حق میں 66 ووٹ پڑے۔ 

ای پیپر-دی نیشن