• news

گنے کی کم قیمت دینے والوں کیخلاف کریک ڈائون‘ وزیراعلیٰ کے قریبی عزیز کی مل سمیت 3 پر مقدمہ‘ 2 جی ایم‘ ایک کین منیجر گرفتار

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر کریک ڈائون کے دوران گنے کی کم قیمت ادا کرنے پر تین شوگر ملوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ کے قریبی عزیز کی شوگر مل کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کارروائی میں ایک شوگر ملز کے دو جنرل منیجرز اور ایک کین منیجر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن