• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے

.... وہ (بڑے ہی) بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اٹھاتے ہیں O اے نبی! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادر لٹکا لیا کریں‘ اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جایا کرے گی پھر نہ ستائی جائیں گی اور اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے O اگر (اب بھی) یہ منافق اور وہ جن کے دلوں میں بیماری ہے اور وہ لوگ جو مدینہ میں غلط افواہیں اڑانے والے ہیں....
سورةالاحزاب(آیت58تا60)

ای پیپر-دی نیشن