• news

ملک بھر میں ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ 31جنوری تک سیمی نان آ ٹو میٹک میں تبدیل کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ لائسنس کی معطلی آرمز آرڈیننس کے سیکشن ایک کی ذیلی شق B کے تحت ہوگی۔ ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس 31جنوری تک سیمی‘ نان آٹومیٹک لائسنس میں تبدیل کرائیں۔ ڈی پی اوز‘ ڈی ای اوز‘ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ‘ پولیٹیکل ایجنٹ نئے لائسنس کی تصدیق کرسکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن