بھارتی تعصب ‘فلم کے ہیرو کیلئے ایوارڈ پاکستانی ہیروئن صبا قمر نظر انداز
ممبئی(شوبز ڈیسک) فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں بھی بھارتی تعصب نمایاں ہونے لگا‘ عرفان خان کو بہترین اداکارکا ایوارڈ ملا مگر پاکستانی صبا قمر کو نظر انداز کر دیا گیا۔ عرفان خان اور صبا قمر کی فلم ہندی میڈیم کا مقابلہ دیگر بھارتی فلموں کے ساتھ تھا ‘فلم کے ہیرو ہیرو عرفان خان کو بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ پاکستانی اداکارہ اور فلم کی ہیروئن کو نظر انداز کر دیا گیا ۔