• news

خالد سجاد کھوکھر کی شادی بوویلینڈر کی سالگرہ تقریب

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے دوسرے میچ سے قبل پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی شادی اور پاکستان کے دورہ پر آئے عالمی شہرت یافتہ پنلٹی کارنر سپیشلسٹ بوویلینڈر کی سالگرہ کی تقریب کا کیک کاٹا گیا۔ صدر پی ایچ ایف آفس میں میں تقریب کے موقع پر سابق اولمپیئنز جنہیں ہال آف فیم سے نوازا گیا تھا بھی موجود تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن