کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… باز نہ آئے تو ہم آپ کو ان (کی تباہی) پر مسلط کر دیں گے پھر تو وہ چند ہی آپ کیساتھ اس (شہر) میں رہ سکیں گےO ان پر پھٹکار برسائی گئی‘ جہاں بھی مل جائیں پکڑے جائیں اور خوب ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے جائیںO ان سے اگلوں میں بھی اللہ کا یہی دستور جاری رہا اور تو اللہ کے دستور میں ہرگز ردو بدل نہ پائے گاO
سورۃالاحزاب(آیت60تا62)