کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oلوگ آپ سے قیامت کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ آپ کہہ دیجئے! کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے‘ آپ کو کیا خبر بہت ممکن ہے قیامت بالکل ہی قریب ہو O اللہ تعالیٰ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کیلئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہےOجس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہ کوئی حامی و مددگار نہ پائیں گےO
سورۃالاحزاب(آیت63تا65