• news

جعلی خبروں سے نمٹنے کیلئے برطانیہ میں نیشنل سکیورٹی یونٹ کے قیام کا اعلان

لندن (اے ایف پی) برطانیہ نے جعلی خبروں اور اطلاعات کی روک تھام کیلئے نیا نیشنل سکیورٹی یونٹ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقدام وزیراعظم تھریسامے کے اس الزام کے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا مغربی اداروں پر اثرانداز ہونے کے لئے روس جعلی خبروں کا سہارا لے رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن