بدعنوانی کے 90ملزم رہا، 5 اہم شخصیات سمجھوتے کا جائزہ لے رہی ہیں:سعودی پراسیکیوٹر
ریاض(آن لائن) سعودی پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے واضح کیا ہے کہ بدعنوانی پر زیر حراست لئے جانے والے 90افراد پر لگائے گئے الزامات ختم کردیئے گئے۔ انہیں رہا کردیا گیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ سعود المعجب نے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے زیر حراست افراد کے حقوق کی کسی بھی شکل میں خلاف ورزی کے الزام کو پوری قوت کیساتھ مسترد کردیا۔پانچ اہم شخصیات سمجھوتے کا جائزہ لے رہی ہیں۔