• news

کلثوم نواز کی چھٹی کمیوتھراپی اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں ہو گی، نواز شریف مریم نے فون پر خیریت دریافت کی

لندن (عارف چودھری) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی چھٹی کمیوتھراپی فروری کے پہلے ہفتے ہو گی۔ نوازشریف اور مریم نواز نے ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ چھٹی کمیوتھراپی کے بعد کلثوم نواز کے ٹیسٹ ہونگے، ٹیسٹ ٹھیک آنے پر انہیں پاکستان جانے کی اجازت مل جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن