• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے (حسرت افسوس سے) کہیں گے کہ کاش ہم اللہ تعالیٰ اور رسول کی اطاعت کرتےO اور کہیں گے اے ہمارے رب‘ ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی مانی جنہوں نے ہمیں راہ راست سے بھٹکا دیاOپروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرماO
سورۃالاحزاب(آیت66تا68)

ای پیپر-دی نیشن