بختاور آج 28 ویں سالگرہ منائیں گی
کراچی (سٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اپنی 28 ویں سالگرہ آج منائیں گی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں کی طرف سے بختاور بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا جائے گا۔