گلوکار ملکو کے بھائی انتقال کر گئے
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارملکوکے بڑے بھائی انتقال کرگئے ۔انہیں ان کے آبائی شہر سرگودھا میںسپردخاک کردیاگیا۔مرحوم کی عمر48برس تھی۔وہ چھ ماہ سے کینسرکے مرض میںمبتلاتھے۔ان کی رسم قل آج سرگودھامیںاداکی جائے گی ۔موسیقی سے وابستہ افرادنے مرحوم کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہارکیاہے ۔