• news

ورنن فلینڈر ٹیسٹ میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کے آل رائونڈ ر ورنن فلینڈر نے ٹیسٹ کرکٹ کے میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی ۔انہوں نے یہ اعزاز گزشتہ روز بھارت کے خلاف کھیلے جارہے ٹٰیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے دوران کیا ۔انہون نے 2011ء میں ٹیسٹ کیر یئر کا آغازکیا تھا ۔انہوں نے 180ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن