• news

چیف جسٹس نے لاء اینڈ جٹس کمشن کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے لاء اینڈ جسٹس کمشن کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس آج 3 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔ قانون میں اصلاحات اور دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن