• news

جادو ٹونے کی روک تھام کیلئے سینٹ کی سلیکٹ کمیٹی بن گئی‘ محمد علی سیف چیئرمین منتخب

اسلام آباد (صباح نیوز) جادو ٹونے کی روک تھام کیلئے سینٹ کی سلیکٹ کمیٹی بن گئی۔ متفقہ طور پر سینیٹر محمدعلی سیف چیئرمین منتخب کرلیے گئے۔ کمیٹی جادو ٹونے کی روک تھام کے لئے قانونی اقدامات سے متعلق سفارشات دے گی۔ چیئرمین کمیٹی کے انتخاب کے لئے اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔ ارکان کمیٹی نے متفقہ طور پر سینیٹر محمدعلی سیف کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن