• news

گراں فروشی پر 4 دکاندار گرفتار‘9 کو بھاری جرمانے

لاہور( کامرس رپورٹر)چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان کی سربراہی میں ٹیم نے گلبرگ کے مختلف علاقوںکا دورہ کر کے اشیائے خوردونوش کی سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت اور معیار کا جائزہ لیا ،گراں فروشی پر 4ایف آئی آر کا اندراج کرا کے موقع سے ہی گرفتار کرا دیا گیاجبکہ 9دکانداروں کو بھاری جرمانے جبکہ متعدد کو وارننگ نوٹس جاری کئے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن