• news

جھوٹ بو لنے اور الزام لگانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے: مریم نواز

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جھوٹ بولنے اور الزامات لگانے والوں کا احتساب ہونا چاہئے۔ جھوٹ بولنے اور قوم کو ہیجان میں مبتلا کرنے کی بھی سزا ہے۔ سیاستدانوں کو بدنام کرنے والوں کا احتساب نہ ہو تو وہ دلیر ہوجاتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن