کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oیہ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ منافق مردوں‘ عورتوں اور مشرک مردوں عورتوں کو سزا دے اور مومن مردوں‘ عورتوں کی توبہ قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ بڑا ہی بخشنے والا اور مہربان ہےOتمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جس کی ملکیت میں وہ سب کچھ ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے آخرت میں بھی تعریف اسی کیلئے وہ بڑی حکمتوں والا خبردار ہےO
سورۃالاحزاب(آیت73)
سورۃ سبا (آیت1)