• news

ہڑپہ: گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ بیٹی زخمی، کمرے کی چھت اڑ گئی

ہڑپہ (نامہ نگار) گزشتہ صبح حافظ کالونی کا محمد ارشد سلنڈر پر چائے بنا رہا تھا کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس سے محمد ارشد اور اسکی بیٹی شدید زخمی ہوگئے، جبکہ کمرے کی چھت اڑ گئی۔ اہل علاقہ نے حکمرانوں سے اپیل کی کہ اس طرح کے حادثات سے بچنے کیلئے گیس بحال کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن