• news

راہول گاندھی کو چھٹی قطار میں بٹھانا مودی حکومت کی گھٹیا سیاست: کانگرس

نئی دہلی (کے پی آئی )بھارتی دارالحکومت دہلی میں 69ویں یوم جمہوریہ پروگرام میں کانگریس صدر راہول گاندھی کو انڈیا گیٹ لان میں چھٹی قطار میں بٹھانے پر پارٹی نے زبردست ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مودی حکومت کی گھٹیا سیاست قرار دیا۔ کانگریس پارٹی کے میڈیا سیل کے انچارچ رندیپ سرجے والا نے ایک ٹویٹ کرکے کہا’’پوری دنیا نے مودی حکومت کی گھٹیا سیاست دیکھی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن