• news

متحدہ عرب امارات کے امیر شیخ خلیفہ بن زاید کی والدہ انتقال کرگئیں‘ ملک میں 3روزہ سوگ کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات کے امیر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق والدہ شیخہ حصان محمد آل نہیان کے انتقال کی خبر انتہائی رنج وملال کے ساتھ قوم کو سناتے ہوئے شیخ خلیفہ نے اتوار کی صبح ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن