• news

ایران میں انٹرنیٹ کی آزادی کو محدود کرنے پر غور شروع

تہران (این این آئی) ایران کے راہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کو انٹرنیٹ کی وجہ سے درپیش چیلنج کے معاملے پر غور کرنے کے لئے سائبر سپیس کے ماہرین سے ملاقات کی ہے۔ انٹر نیٹ کی آزادی کو محدود کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔جنتی نے انٹرنیٹ کو ایران کے لئے درد سر قرار دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن