نارنگ منڈی: دھوئیں سے کمرے میں سویا معمر شخص دم گھٹنے سے جاں بحق
نارنگ منڈی (نامہ نگار) سرحدی علاقہ بریارنو میں سردی کے باعث کمرے کو گرم کرنے کیلئے رکھی گئی انگیٹھی سے آگ پھیل گئی جس سے کمرے میں دھواں بھر گیا، دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سویا ہوا ضعیف العمر شخص محمد صادق جاں بحق ہوگیا۔