• news

لاہور: کماہاں روڈ سے کالعدم جماعت الاحرار کے 2 دہشتگرد گرفتار‘ دستی بم‘ اسلحہ برآمد

لاہور(سٹاف رپورٹر) کماہاں روڈ لاہور پر مکان سے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرکے دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا، گرفتار دہشتگردوں میں تاج گل اور محمد زاہد شامل ہیں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم جماعت الاحرار گروپ سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن