پناہ گزینوں سے عشق ہے ان کے بحران حل ہونے چاہئیں: عالمی سفیر انجیلنا جولی
عمان(این این آئی) اقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر اور سرکردہ سماجی کارکن انجیلنا جولی نے اردن میں قائم کردہ الزعتری پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا۔ جولی کا کہنا تھا کہ انہیں پناہ گزینوں سے عشق ہے اور وہ ان کے مسائل حل کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گی۔