• news

ایتھوپیا، ارٹیریا میں بی بی سی کی ریڈیو سروس شروع

لندن (اے ایف پی) بی بی سی نے افریقی ممالک ایتھوپیا اور ارٹیریا میں ریڈیو سروس شروع کر دی۔ خبریں، کرنٹ افیئرز پیش کیے جا رہے اور انگلش لینگویج میں مقامی عملے کی تربیت بھی شروع کر رکھی ہے

ای پیپر-دی نیشن