بحراسود پر روسی طیارہ امریکی طیارے سے صرف 5فٹ دور رہ گیا‘ تصادم سے بچ گئے
واشنگٹن(اے ایف پی)بحراسود پر امریکی نگرانی کرنے والے طیارے کے سامنے روسی طیارہ آگیا۔ نیوی کے ترجمان نے بتایا دونوں طیارے غیر محفوظ فاصلے پر آگئے تھے۔ ایس یو 27 اور ای پی 30 کا فاصلہ صرف 5فٹ رہ گیا تھا۔