• news

2017ء میں جرمنی سے 24 ہزار تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا

برلن (این این آئی) جرمنی سے گزشتہ برس سالانہ بنیادوں پر 2016ء کے مقابلے میں قریباً چھ فیصد کمی کے باوجود چوبیس ہزار مہاجرین اور تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا۔ ان میں کم از کم ساٹھ ایسے مہاجرین بھی تھے، جو داخلی امن کے لئے خطرہ تھے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 2017ء میں مجموعی طور پر 23,966 مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن