• news
  • image

تاکید کرتا ہوں

میں آپ کو مصروفِ عمل ہونے کی تاکید کرتا ہوں‘ کام کام اور بس کام۔ سکون خاطر‘ صبر و برداشت اور انکساری کے ساتھ اپنی قوم کی سچی خدمت کرتے جایئے۔
پیام عید 13 نومبر 1939ء

epaper

ای پیپر-دی نیشن