فروری اور مارچ کے پہلے عشرے میں ختم نبوت کانفرنسیس منعقدکریں گے : مولانا عزیز الرحمن
لاہور(خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام علماء ہربنس پورہ کا اجلاس جامعہ محمدیہ حنفیہ حنیف پارک میں ہوا ۔اجلاس میںعلمائ،قراء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اجلاس میں مولانا عزیزالرحمن ثانی،پیرمیاں محمدرضوان نفیس،مولاناقاری علیم الدین شاکر،مولانا خالدمحمود،مولانا حافظ اخلاق احمد،مولانا رفیق زاہد،مولانا محمدکاشف،مولانا عبدالحکیم ودیگر علماء نے شرکت کی۔