پہلا ون ڈے : بھارت نے جنوبی افریقہ کو 6وکٹوں سے ہر ادیا
ڈربن (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں6وکٹوں سے ہرا دیا ۔ جنوبی افریقہ نے کپتان فف ڈیوپلیسی کے 120رنز کی بدولت 8وکٹوں پر 269رنز بنائے ۔ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کے112رنز کی بدولت ہدف4وکٹوں پرپورا کرلیا ۔ ویرات کوہلی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔