پاکستان سپر لیگ 3 کا مکمل شیڈول جاری‘ فائنل 25 مارچ کو کراچی میں ہو گا
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا مکمل شیڈول جاری کردیا ، آغاز 22فروری کو دبئی میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ رات 10 بجے سے ہو گا، 23فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر دبئی، 23فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر دبئی، 24فروری اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی دبئی، 24فروری کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ لاہور قلندر دبئی، 25فروری اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز بئی، 25فروری کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی دبئی، 26فروری کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندر دبئی، 28 فروری اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرشارجہ، 1مارچ کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ پشاور زلمی رجہ، 2مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی شارجہ3مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر شارجہ، 3مارچ پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندر 4مارچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز شارجہ، 6مارچ پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز دبئی، 7مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر دبئی،8 مارچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندردبئی، 8 مارچ کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر دبئی، 9 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر دبئی،9 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباددبئی، 10 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز دبئی، 10 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر،11 مارچ کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندر دبئی، 13 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈشارجہ، 14 مارچ کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ لاہور قلندر شارجہ، جمعرات 15 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز شارجہ، جمعرات15 مارچ کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ اسلام آباد شارجہ، جمعہ 16 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندر شارجہ، 16 مارچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز ہو گا۔ پلے آف کے میچز 18 مارچ کوالیفائر ٹیم 1 بمقابلہ کوالیفائر ٹیم دبئی، 20 مارچ کوالیفائر ٹیم 3 بمقابلہ کوالیفائر ٹیم 4لاہور، کوالیفائر ٹیم 1لوزر بمقابلہ کوالیفائر ٹیم 2ونر لاہور، مارچ فائنل کراچی میں ہو گا۔