• news

زرعی ترقیاتی بنک کے چیف آپریٹنگ آفیسر عامر حسین نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) زرعی ترقیاتی بنک کے سی او او عامر حسین نے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق عامر حسین نے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا ہے۔
استعفیٰ

ای پیپر-دی نیشن