سعودی حکومت نے 12 شعبوں میں غیر ملکیوں کے کام کرنے پر پابندی عائد کر دی
ریاض (آن لائن) سعودی حکومت نے اگلے ہجری سال کی شروعات سے غیر ملکیوں پر 12 شعبوں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت لیبر برائے سماجی ترقی نے غیر ملکیوں پرمتعدد شعبوں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔