یاسر خان روکھڑی لوبرڈ سوسائٹی آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری تعینات
لاہور (پ ر) لوبرڈ سوسائٹی آف پاکستان نے سینئر ممبر یاسر خان روکھڑی کو جنرل سیکرٹری متعین کیا ہے۔ یاسر خان روکھڑی کو ان کی سوسائٹی کیلئے خدمات پر اہم عہدہ دیا گیا ہے۔ محمد فہیم اور دیگر نے یاسرخان روکھڑی کو جنرل سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔