• news

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے آزربائیجان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے آزربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے ملاقات کی‘اس دوران دونوںممالک کی سلامتی سمیت دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد ‘ احترام پر مبنی ہیں۔ پاکستان نے ہر عالمی فورم پر آذربائیجان کے موقف کی حمایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن