• news

سعودی عرب اور امارات کے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کا دورہ عدن‘ قیام امن کیلئے یمنی حکومت کو تعاون کی یقین دہانی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد نے یمن کے شورش زدہ عبوری دارالحکومت عدن کا دورہ کیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق اس دورے کا مقصد عدن میں فائر بندی کے عرب اتحاد کے فیصلے کی حمایت کرنا اور عدن میں قیام امن کے لئے یمنی حکومت کی مدد کرنا ہے۔عرب اتحادی فوج کے وفد نے عدن میں متعدد اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

موجودگی کے ٹھوس ثبوت ہیں، برطانیہ

ای پیپر-دی نیشن