• news

ایل ڈی اے نے 609 کنال اراضی کا قبضہ حاصل کر لیا

لاہور (پ ر) ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لینڈ ایکوزیشن ڈائریکٹوریٹ نے ایل ڈی اے سٹی سکیم میں 609 کنال اراضی کا قبضہ حاصل کر لیا ڈویلپمنٹ پارٹنرز کی طرف سے 20 ہزار کنال اراضی ایل ڈی اے کو پیش کر دی گئی۔ سیکٹر 5 کے ساتھ ساتھ سیکٹر 4 اور 3 میں بھی ترقیاتی کام شروع کر دئیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن