پشاور: بیری باغ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ‘بیٹا شدید زخمی ہوگیا
پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے بیری باغ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے باپ جاں بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ باپ اور بیٹے کو گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔