• news

توہین عدالت کے نوٹس افراتفری کا باعث بن سکتے ہیں: علی احمد کرد

لاہور (آن لائن) سینئرماہرقانون علی احمد کرد نے خبردارکیا ہے کہ ہم جس راستے پرہیں یہ بہت بڑی افرا تفری پیدا کرے گا، توہین عدالت کے نوٹسز کاجاری ہونا افرا تفری پیدا کرنے کاباعث بنے گا،نہال ہاشمی کوپانچ سال کیلئے نااہل کرکے ایک ٹرینڈ بنانے کی کوشش کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن