• news

امریکی ائر چیف نے پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی لڑاکا طیارہ اڑایا

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی ائیر فورس کے سربراہ جنرل ڈیوڈ ایل گولڈ فین جو آج کل بھارت کے دورے پر ہیں گزشتہ روز راجھستان کے شہر جودھ پور میں ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ائیر شو میں شرکت کی اور بھارتی لڑاکا ’’تیجا ‘‘ طیارہ اڑایا اڑان کے دوران بھارئی فضائیہ کے ایڈوائس مارشل اے پی سنگھ ان کے معاون پائلٹ تھے بھارتی فضائیہ کے مطابق جنرل ڈیوڈ اپنے دورے کے دوران دو طرفہ دفاعی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کر یںگے۔

ای پیپر-دی نیشن