• news

سپریم کورٹ نے 6 تا 9 فروری مقدمات کی سماعت کیلئے چھ بنچ تشکیل دیدیئے

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے 6سے 9فروری 2018ء تک مقدمات کی سماعت کے لئے 6 بنچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ بنچ نمبر1 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن