راولپنڈی: اے ایس ایف کی کارروائی، لندن ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) اے ایس ایف نے کہا ہے کہ بے نظیر ائرپورٹ راولپنڈی سے لندن ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام کے قریب ہیروئن برآمد کر لی گئی۔