• news

پیرس: 2 خواتین سے ریپ کے الزام میں اسلامی سکالر طارق رمضان کی درخواست ضمانت مسترد

پیرس (اے ایف پی) عدالت نے 2 خواتین کے ریپ کے الزام میں گرفتار اسلامی سکالر طارق رمضان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ یاد رہے ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن